باشوار بھائی
یہ افسوس ناک خبر دل کو پارہ پارہ کر گئی
مرحوم بہت ہی نیک اور سلیم الطبع تھے
اللہ تعالیٰ اُن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ
مقام عطا فرمائے اور اُن کے ساتھ ساتھ
تمام مرحومین کی اور ہم سب کی مغفرت
فرمائے ، آمین ثم آمین
کتنے تھے ماہتاب جنھیں کھا گئی زمین
دل پر لگائے کیسے ہیں پیکِ قضا نے داغ
سوگوار : تنویرپھول