NAZM-E-NAU VOLUME 2...MAJEED AMJAD NUMBER PUBLISHED FROM KARACHI
ناظرین نظم نو کا پہلا شمارہ نون میم راشد کے حوالے سے تھا اور اس میں نئے پرانے شعرائے اردو کی نظمیں شائع کی گئی تھیں۔دوسرا شمارہ مجید امجد سے موسوم ہے جس میں مجید امجد کی شخصیت و شاعری کے حوالے سے اہل دانش،صاحبان نقدونظر کے مضامین اور مجید امجد کا انتخاب کلام شامل کرنے کے ساتھ عصر رواں کے لکھنے والوں کی نگارشات و تخلیقات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔اس کی ترتیب و تالیف جواں سال شاعر،ٹی وی میزبان علی ساحل کی شبانہ و روز کاوشوں کا ثمرہ ہے۔
NAZM-E-NAU 2ND VOLUME PUBISHED..نظم نو
NAZM-E-NAU 2ND VOLUME PUBISHED..نظم نو
- Attachments
-
- nazm-e-nau doosra shumara Majeed Amjad Number
- 2nd nazmenau.jpg (39.76 KiB) Viewed 531 times