سیدانورجاویدہاشمی،کراچی

Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
محترم المقام جناب عزیز بیلگامی صاحب اور جناب سلیم باشوار صاحبazeezbelgaumi wrote:محترم سالم بھائی،سلام مسنون
قابلِ صد احترام جناب عالی سید انور جاوید ہاشمی صاحب کی غزل غضب کی ہے۔مطلع اچھا لگا۔کامیاب غزل پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔آپ نے جس شعر کو پسند فرمایا ہے وہ میری نظر میں بھی عمدہ ہے۔موصوف کو زبان اور فن پر کافی گرفت حاصل ہے۔وہ بڑی خوب غزلیں کہتے ہیں۔ اُن کی غزلوں کو پڑھ کر کبھی کبھی میری رگِ سخنن بھی پھڑک جاتی ہپے۔
عزیز بلگامی