Search found 486 matches
- Sun Apr 13, 2025 1:03 am
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: بغاوت پہ تم کو ابھارا گیا ہے
- Replies: 0
- Views: 391
بغاوت پہ تم کو ابھارا گیا ہے
یہ کلام ۱۱ اپریل ۲۰۲۵ میں لکھا گیا تھا
قارئین کرام ایک تازہ کلام کے ساتھ آداب ،، امید ہے پسند آئے گا
عرض کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بغاوت پہ تم کو ابھارا گیا ہے
تمارا لہو تم پہ وارا گیا ہے
تباہی کی ساری حدیں پار کر کے
تمہیں نفرتوں سے گزارا گیا ہے
ہر اک سمت موجوں کی طغیانیاں ہیں
جو دریا میں بہہ ...
- Sun Apr 13, 2025 1:00 am
- Forum: Tanz o Mazaah
- Topic: رانجھے کی جنس کس طرح سے ہیر ہو گئی
- Replies: 0
- Views: 2145
رانجھے کی جنس کس طرح سے ہیر ہو گئی
عورتوں کو مردوں سے شکایت بے پناہ ہے انہیں لگتا ہے مرد ان کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں حق تلفی کرتے ہیں دھوکا دیتے ہیں ان کے ساتھ فریب کرتے ہیں حالانکہ کہ مرد عورتوں میں پیدا ہوتے ہیں عورتوں میں پروان چڑھتے ہیں ان کی ابتدائی آواز حرکات و سکنات ان کی نزاکت سبھی عورتوں جیسی ہوتی ہیں ان کی نازبرداریاں سبھی ...
- Thu Apr 10, 2025 8:53 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: چھپا کر اپنا چہرہ پھر رہے ہیں
- Replies: 0
- Views: 354
چھپا کر اپنا چہرہ پھر رہے ہیں
یہ کلام ۷ اپریل ۲۰۲۵ میں لکھ گیا
قارئین کرام ایک تازہ کلام پیشِ خدمت ہے امید ہے پسند آئے گا
عرض کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو ہم پر رات دن آمر رہے ہیں
کہیں کیسے کہ وہ جابر رہے ہیں
اگر ہم صابر وشاکر رہے ہیں
تو اپنے آپ پر جابر رہے ہیں
دکھا کر دوسروں کو آئینہ سب
چھپا کر اپنا چہرہ پھر رہے ہیں ...
- Thu Apr 10, 2025 8:49 pm
- Forum: Hamd aur Naat e Rasool
- Topic: اس کے دونوں جہاں سرخرو ہو گئے
- Replies: 0
- Views: 1808
اس کے دونوں جہاں سرخرو ہو گئے
قارئین کرام ایک تازہ کلام پیش خدمت ہے ، امید ہے پسند آئے گا
عرض کیاہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم ادب سے اٹھے باوضو ہو گئے
لب پہ صلی علی ﷺ خوبرو ہو گئے
ہم چلے جب بھی ہیں آپ ﷺ کی راہ پر
مہرباں ہم پہ سارے عدو ہو گئے
ہیں اخوت محبت میں جو لازوال
وہ نبی ﷺ محترم کو بکو ہو گئے
دامنِ مصطفیٰ ﷺ جس نے تھاما یہاں
وہ ...
- Wed Apr 02, 2025 8:26 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: اسے بتاو کہ بخت آج اس کا سو رہا ہے
- Replies: 0
- Views: 610
اسے بتاو کہ بخت آج اس کا سو رہا ہے
یہ کلام ۲۸ مارچ ۲۰۲۵ میں لکھا گیا
قارئین کرام ایک تازہ کلام پیشِ خدمت ہے امید ہے پسند آئے گا
عرض کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو کہہ رہا تھا رلاؤں گا سب کو رو رہا ہے
اسے بتاو کہ بخت آج اس کا سو رہا ہے
وہ نفرتوں کا پیامبر تھا سو نفرتوں میں
شکار نفرت کا ہو کہ الفت کو کھو رہا ہے
مداخلت تم خدا کے ...
- Wed Apr 02, 2025 8:20 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: میں لا ابالی سا دریا رواں دواں تھا خیالؔ
- Replies: 0
- Views: 415
میں لا ابالی سا دریا رواں دواں تھا خیالؔ
یہ کلام ۳۱ جنوری ۲۰۲۵ میں لکھا گیا
قارئین کرام ایک تازہ کلام پیشِ خدمت ہے ، امید ہے پسند آئے گا
عرض کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمہارے ساتھ اگر رہنے کی ہوئی خواہش
تمہارے ظلم ہمیں سہنے کی ہوئی خواہش
تمام زندگی کچھ بھی نہیں کہا تم سے
دمِ اخیر مگر کہنے کی ہوئی خواہش
سحابِ درد کبھی چھا گیا جو ...
- Wed Apr 02, 2025 8:16 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: اک ایسا معمہ جو حل ہو گیا
- Replies: 0
- Views: 426
اک ایسا معمہ جو حل ہو گیا
یہ کلام ۱۵ جنوری ۲۰۲۵ میں لکھا گیا
قارئین کرام ایک تازہ کلام پیشِ خدمت ہے امید ہے پسند آئے گا
عرض کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اک ایسا معمہ جو حل ہو گیا
وہ سب جھوٹ تھا جو بھی کل ہو گیا
محبت میں نفرت کے اظہار پر
دماغ آدمیت کا شل ہو گیا
جلا ڈالا خود کا جو یوں آشیاں
ٹھکانہ کہیں تھا اٹل ہو گیا
غریب ...
- Wed Apr 02, 2025 8:13 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: الفت انہی کے جرم کی تصویر ہو گئی
- Replies: 0
- Views: 483
الفت انہی کے جرم کی تصویر ہو گئی
یہ کلام ۱۳ جنوری ۲۰۲۵ میں لکھا گیا
قارئین کرام ایک تازہ کلام پیشِ خدمت ہے امید ہے پسند آئے گا
عرض کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم پر تمہارے پیار کی تاثیر ہو گئی
حالت جبھی تو دل کی بھی نخچیر ہوگئی
اٹّھی نظر جو آپ کی دلگیر ہو گئی
پھر اس کے بعد زندگی گھمبیر ہو گئی
غفلت کی نیند سوتے رہے جو تمام عمر
تقدیر ان ...
- Wed Apr 02, 2025 8:10 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: ہم تو سمجھ رہے تھے فقط ساکھ ہی گئی
- Replies: 0
- Views: 474
ہم تو سمجھ رہے تھے فقط ساکھ ہی گئی
یہ کلام ۲۹ دسمبر ۲۰۲۴ میں لکھا گیا
قارئین کرام ایک تازہ کلام پیشِ خدمت ہے امید ہے پسند آئے گا
عرض کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم تو سمجھ رہے تھے فقط ساکھ ہی گئی
عزت گئی تو آبرو اور لاج بھی گئی
پہلے تو بے دخل کیا بستی کے لوگوں کو
پھر جشن بھی منایا گیا خوب پی گئی
دامن کو تار تار کیا سب نے مل کے اور ...
- Wed Apr 02, 2025 8:02 pm
- Forum: Baat cheet
- Topic: تمام زندگی گزری ہے دوغلے پن میں
- Replies: 0
- Views: 2126
تمام زندگی گزری ہے دوغلے پن میں
عجیب لوگ عجیب معاشرہ
صنف نازک) عورت اور ہم)
ماں کی پوجا بہن کی حق تلفی بیوی پر ظلم بیٹی بوجھ اپنی ماں بہن بیوی بیٹی کو جہاں تک ہو سکے پاک دامن باحیا باکردار ذمہ دار گھر گرہستی میں ماہر دیکھنا اور چاہنا
دوسری عورتوں کو ان اصولوں سے الگ کر کے ہوس کی آنکھ سے دیکھنا ٹائم پاس سمجھنا ان سے دوستیاں ...
- Tue Jan 21, 2025 4:46 pm
- Forum: Baat cheet
- Topic: نمک چھڑکنے خیال آ گئے مرے اپنے
- Replies: 0
- Views: 13513
نمک چھڑکنے خیال آ گئے مرے اپنے
قانون ہاتھ میں لینا
اکسانا ہے بھڑکانا ہے لڑانا ہے غداری ہے بغاوت ہے شرارت ہے خباثت ہے جہالت ہے بے وفائی ہے ظلم و تشدد ہے
آپ کو مجھ پر بہت غصہ آ رہا ہو گا آپ اپنے ملک میں آزاد ہیں
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
مگر یاد رکھیے
ہر ریاست اس پر ایکشن لیتی ہے آپ اپنے ملک سے باہر نکل کر وہ سب ...
- Tue Jan 21, 2025 3:53 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: بس ایک گیند پہ وکٹیں اُڑیں روانہ ہوا
- Replies: 0
- Views: 2393
بس ایک گیند پہ وکٹیں اُڑیں روانہ ہوا
یہ کلام ۸ دسمبر ۲۰۲۴ میں لکھا گیا تھا
قارئین کرام ایک تازہ کلام کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں امید ہے پسند آئے گا
عرض کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فریب کھا گیا پنچھی بس اک بہانہ ہوا
ہوا میں تیر رہا تھا قفس ٹھکانہ ہوا
کہانی پھر وہی دوہرائی وقت نے آ کر
بنا کہیں کوئی قصّہ کہیں فسانہ ہوا
چلایا تیر کسی ...
- Tue Jan 21, 2025 3:49 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: سوال یہ ہےکہ تم نے گولی تھی کیوں چلائی
- Replies: 0
- Views: 2402
سوال یہ ہےکہ تم نے گولی تھی کیوں چلائی
یہ کلام ۵ دسمبر ۲۰۲۴ میں لکھا گیا تھا
قارئین کرام ایک تازہ کلام کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں امید ہے پسند آئے گا
عرض کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوال یہ ہےکہ تم نے گولی تھی کیوں چلائی
جواب یہ ہے کہ تم نے گردن تھی کیوں اٹھائی
یہاں پہ جس نے بھی سر اٹھایا تو سر کٹے گا
بغاوتوں کی ادا کسی کو کبھی نہ ...
- Tue Jan 21, 2025 3:45 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: تم نے کیوں چہرہ چھپا رکّھا ہے
- Replies: 0
- Views: 2191
تم نے کیوں چہرہ چھپا رکّھا ہے
یہ کلام ۱۰ نومبر ۲۰۲۴ میں لکھا گیا تھا
قارئین کرام ایک تازہ کلام کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں امید ہے پسند آئے گا
عرض کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب کو نقاد بنا رکّھا ہے
آئینہ سب نے اٹھا رکّھا ہے
کوئی خود پر نہیں رکھتا الزام
دوسروں پر جو لگا رکّھا ہے
بولنے والو زباں رکھتے ہو
اس لیے شور مچا ...
- Tue Jan 21, 2025 3:41 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: مرشد
- Replies: 0
- Views: 2439
مرشد
یہ کلام ۷ نومبر ۲۰۲۴ میں لکھا گیا تھا
قارئین کرام ایک کلام پیشِ خدمت ہے جس کا عنوان ہے ’’ مرشد ‘‘ امید ہے پسند آئے گا
عرض کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرشد اکڑ میں اپنی رہے اور چل دیے
عزت گئی عروج گیا مرتبہ گیا
مرشد اکڑ میں اپنی رہے اور چل دیے
منزل گئی مقام گیا راستہ گیا
مرشد اکڑ میں اپنی رہے اور چل ...