مجھ سے یہ ذہنی اذیت نہیں دیکھی جاتی: طرحی غزل احمد علی برقی اعظمی بیاد پروین شاکر
Posted: Tue Oct 24, 2017 8:51 am
مجھ سے یہ ذہنی اذیت نہیں دیکھی جاتی: طرحی غزل احمد علی برقی اعظمی بیاد پروین شاکر
فیس بک ٹائمز کے اس لطف کا ممنون ہوں
پیشکش یہ اس گروپ کی ہے نہایت دلنشیں
کر دیا میری دوبالا اس غزل کے حسن کو
مہرباں نقاش پر برقی ہو رب العالمیں
احمد علی برقی اعظمی
فیس بک ٹائمز کے اس لطف کا ممنون ہوں
پیشکش یہ اس گروپ کی ہے نہایت دلنشیں
کر دیا میری دوبالا اس غزل کے حسن کو
مہرباں نقاش پر برقی ہو رب العالمیں
احمد علی برقی اعظمی