TaareeKh-e-Wafaat-e-Manzar Sultan - Tanwir Phool
Posted: Fri Oct 09, 2015 5:59 am
http://allaboutreligions.blogspot.com
http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool
http://poetrysoup.com/tanwir_phool/biography
http://tanwirphool.blogspot.com
http://kufarooq10.over-blog.com/tag/india/
http://www.quickiwiki.com/en/Tanwir_Phool
http://kufarooq10.blogspot.com/2013/12/ ... 7OOfEAa1Gp
viewtopic.php?f=11&t=7277
http://tehminasworld.blogspot.com/searc ... ir%20Phool
https://openlibrary.org/works/OL1568607 ... r-e-Sukhan
viewtopic.php?f=11&t=8191
http://www.thefullwiki.org/Naat
viewtopic.php?f=13&t=7415
viewtopic.php?f=11&t=7714
viewtopic.php?f=11&t=7239
viewtopic.php?f=11&t=7029
2015-10-01 18:41 GMT+05:30 Uzair Israeel <uzairahmad3@gmail.com>:
اردو کے معروف شاعر منظر سلطان کا انتقال
پریس ریلیز
سرزمین بہار سے تعلق رکھنے والے اردو کے معروف شاعر منظر سلطان کا آج صبح پٹنہ میڈیکل کالج میں صبح ساڑھے چار بجے انتقال ہوگیا۔ وہ 60 سال کے تھے ۔ گردے کی تکلیف کی وجہ پچھلے تین دنوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ منظر سلطان کا اصلی نام انیس احمد تھا وہ مغربی چمپارن میں بیتیا کے رہنے والے تھے۔ انہوں نے اپنا ادبی سفر1975 سے شروع کیا۔ بہار اور بیرو ن بہار کے اہم مشاعروں میں نظامت کی وجہ سے وہ عوام میں کافی مقبول تھے۔ لواحقین میں ایک بیٹااور پانچ بیٹیاں ہیں۔ ان کی تدفین ان کے آبائی قصبہ بیتیا میں عصر کی نماز کے بعد ہوئی۔ ڈاکٹر ابوظہیر ربانی نے ان کی موت پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے اردو ادب کے لیے خصوصاً بہار کی سرزمین کے لیے ایک عظیم خسارہ قرار دیا۔
Thanks and Regards
Dr. Uzair Israeel (Uzair Ahmad)
+91-9210919540
https://urdulinks.com
https://uzairisraeel.blogspot.com
skype: uzair.israeel