Kuhnah mashq ShoAraa kaa kalaam jo beHr meiN hounaa zaroori hei
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
-
sajhashmi
- -

- Posts: 554
- Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am
Post
by sajhashmi »
آداب عرض ”سیدانورجاویدہاشمی‘‘
غزل
سکون پاتیں مرے آنسوئوں سے دُھل کر کے
میں ا یک با ر تو ر و لیتا کاش کھُل کر کے
ہو ا کو دوش کیا دینا کہ کیا ملا اُ س کو
کسی غریب کے جلتے دیئے کو گُل کر کے
جہاں بھی جائیں ،تشخص اسی سے بنتا رہے
زبان ِ اُ ر د و ر ہی ر ا بطے کا پُل کرکے
تو کیا ضروری ہے دنیا بھی مان لے اُس کو
جو شعر آپ کی میزاں سے آئے تُل کرکے
جو سوچئیے تو غزل کے لیے یہ کافی ہیں
کہے ہیں ہاشمی ہم نے جو پانچ کُل کر کے
سیدانورجاوید ہاشمی،کراچی
-
ismail ajaz
- -

- Posts: 486
- Joined: Tue Jan 13, 2009 12:09 pm
Post
by ismail ajaz »
sajhashmi wrote:
آداب عرض ”سیدانورجاویدہاشمی‘‘
غزل
سکون پاتیں مرے آنسوئوں سے دُھل کر کے
میں ا یک با ر تو ر و لیتا کاش کھُل کر کے
ہو ا کو دوش کیا دینا کہ کیا ملا اُ س کو
کسی غریب کے جلتے دیئے کو گُل کر کے
جہاں بھی جائیں ،تشخص اسی سے بنتا رہے
زبان ِ اُ ر د و ر ہی ر ا بطے کا پُل کرکے
تو کیا ضروری ہے دنیا بھی مان لے اُس کو
جو شعر آپ کی میزاں سے آئے تُل کرکے
جو سوچئیے تو غزل کے لیے یہ کافی ہیں
کہے ہیں ہاشمی ہم نے جو پانچ کُل کر کے
سیدانورجاوید ہاشمی،کراچی
subHaan Allah janaab moHtaram SYEN ANWAR JAWAID HASHMI SaaHeb
kyaa kaihne haiN janaab
daad aap ke Huzoor agar qaabil qubool samjheN isey
niyaazmaNd
wassalaam
محبّتوں سے محبّت سمیٹنے والا
خیالؔ آپ کی محفل میں آج پھر آیا
muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa
Ismail Ajaz Khayaal
(خیال)
-
sajhashmi
- -

- Posts: 554
- Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am
Post
by sajhashmi »
Janab Ismail Ajaz Khayal saheb
ہمیشہ کی طرح آپ کی محبت،توجہ،عنایت پر ممنون ہوں
سیدانورجاویدہاشمی