Page 1 of 1
جیسےمیں تنہا ہوں ویسے وہ بھی تنہا ہو نہ ہو
Posted: Thu Dec 02, 2010 12:36 pm
by aabarqi
جیسےمیں تنہا ہوں ویسے وہ بھی تنہا ہو نہ ہو
Re: جیسےمیں تنہا ہوں ویسے وہ بھی تنہا ہو نہ ہو
Posted: Sat Dec 04, 2010 6:07 am
by sbashwar
محترم ڈاکٹر احمد علی برقی اعطمی صاحب
اسلام علیکم
اُس کی خوئے بے نیازی سے یہ آتا ہے خیال
کچھ نہیں اُس کی خبر مجھ سے وہ روٹھا ہو نہ ہو
بہت خوب۔ داد پیش ہے۔
مخلص
سالم باشوار
[/font]