Search found 547 matches

by sajhashmi
Fri Dec 30, 2016 8:22 am
Forum: Mazaameen
Topic: نظر یا ت ِ فضا ا عظمی Review....
Replies: 0
Views: 779

نظر یا ت ِ فضا ا عظمی Review....

:salaam2: نظر یا ت ِ فضا ا عظمی (ا فکا ر ِ فضَا اعظمی کا اجمالی جائزہ) تصنیف: زاہد رشید ناشر: رنگ ادب پبلی کیشنز ٥ کتاب مارکیٹ،اردو بازار،کراچی بارِ اول: ستمبر ٢٠١٦ قیمت: ٥٠٠ روپے صفحات: ٣٢٠ تعداد اشاعت: ٥٠٠ جنا ب ا ے خیا م نے مجلس احباب ملت کی نشست کے بعد حسب ِ وعدہ اپنے افسانوی مجموعے ''جنت جہنم ا...
by sajhashmi
Thu Dec 29, 2016 8:32 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: سید انور جاوید ہاشمی۔ ''''''''''''غزل
Replies: 0
Views: 390

سید انور جاوید ہاشمی۔ ''''''''''''غزل

[/color][/size] غزل عافئیت گوشے میں ہے جا ن کے گھر پر ہوں میں جس کو ملنا ہے ملے آ ن کے گھر پر ہو ں میں چھا نٹتا رہتا ہوں ا حبا ب کی فہر ست ا کثر چند ا یسے ہیں جنھیں چھا ن کے گھر پر ہوں میں ا پنی آ و ا ز مجھے خو د بھی بھلی لگتی ہے مت کہو یا ر نِدَ ا خا ن کے گھر پر ہو ں میں ڈ ھا نک د یتی ہے سرَ ا پا ...
by sajhashmi
Mon Dec 26, 2016 5:44 pm
Forum: Taqreebaat
Topic: بزم ِ قمَر جلا لو ی کا نعتیہ مشا عر ہ اعجاز رحمانی کی صدارت
Replies: 0
Views: 1017

بزم ِ قمَر جلا لو ی کا نعتیہ مشا عر ہ اعجاز رحمانی کی صدارت

:bismillah: :salaam2: بین الا قوامی شاعر اعجاز رحمانی اُستاد قمر جلالوی کے شاگرد علی گڑھ میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد سے کراچی میں تا حا ل مقیم ہیں ۔پاکستان کے مختلف شہروں،سعودی عرب اور برطانیہ میں مشاعروں میں مدعو کیے گئے لند ن میں آپ کو شاعر کشمیر کا خطاب دیا گیا۔ دو بار بھا رت کی عالمی ...
by sajhashmi
Sat Dec 24, 2016 12:37 pm
Forum: Mazaameen
Topic: عالمی اردو مرکز جدہ کے صدر شاعر اطہر نفیس عباسی کے اعزاز میں مشاعرہ
Replies: 0
Views: 769

عالمی اردو مرکز جدہ کے صدر شاعر اطہر نفیس عباسی کے اعزاز میں مشاعرہ

Karachi,Adab Desk Syed Anwer Jawaid Hashmi, 23-12-2016 Friday Event عالمی اردو مرکز جدہ کے صدر معروف شاعر اطہر نفیس عباسی کے اعزاز میں مشاعرہ ............قا ئد اعظم رائٹرز گلڈ کے زیر اہتمام قرطاس ادب کے فرخ جعفری کے اشتراک سے معروف شاعر اور عالمی اردو مرکز جد ہ سعودی عرب کے صد ر جنا ب اطہر نفیس عبا ...
by sajhashmi
Tue Dec 20, 2016 8:17 am
Forum: Mazaameen
Topic: قا ضی اعجا ز محو ر''ہم شکلو ں کا سفر''
Replies: 0
Views: 840

قا ضی اعجا ز محو ر''ہم شکلو ں کا سفر''

قا ضی اعجا ز محو ر صرف گوجرانوالہ کے ہی نہیں موجودہ عہد میں اُردو زبا ن کے بھی پا کستا نی شاعر و ادیب ہیں جن کی اردو و پنجا بی شاعری اور ماہیے کے مجموعوں کی اشاعت کے بعد ہمیں سہیل احمد صدیقی کی وساطت سے نثرا نے کا مجموعہ'' ہم شکلو ں کا سفَر''بھی موصو ل ہوچکا ہے اور اس پر اظہارِ خیا ل برسرِ محفل کرن...
by sajhashmi
Sun Nov 20, 2016 6:46 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: GHAZAL BY SYED ANWER JAWAID HASHMI KARACHI
Replies: 0
Views: 340

GHAZAL BY SYED ANWER JAWAID HASHMI KARACHI

:bismillah: :salaam: g h a z a l.... بھڑَک اُٹھے نہ کہیِں شُعلہ ء. نَو ا. د یکھو جلَا. ہے آ ج و ھی دَرد. کا دیا د یکھو!؛ خُوشی تو خَیر مُقدّ ر سے مِل ہی جاتی ہے غموں میں کون ر ہا صبر آ ز مَا. د یکھو نجاَنے دَ ر پئے آ ز ا ر. ھو گیا کیوں. کر و ہ جِس نے جیِنے کی سو بَا ر د ی دُ عا. د یکھو ہما ر ے شعر م...
by sajhashmi
Wed Nov 16, 2016 7:33 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: Majmoua Dhoop Aor Saieybaan.Syed Anwer Jawaid Hashmi
Replies: 1
Views: 431

Majmoua Dhoop Aor Saieybaan.Syed Anwer Jawaid Hashmi

دھوپ سائبان سید انور جاوید ہاشمی جمع و ترتیب: اعجاز عبید حمدِ رب جلیل عمل کی ر ا ہ راہِ زیست کا عنوان ہو جائے خدا کے حکم پر چلنا بہت آ سا ن ہو جائے خدا کے حکم سے سر تا بیا ں ، توبہ معاذ اللہ ابھی مہلت ہے تائب جو بھی نا فر ما ن ہو جائے یہ نافرمانیاں ا نسان کو شیطاں سکھاتا ہے کہ اُس کی پیروی جو بھی ک...
by sajhashmi
Tue Nov 15, 2016 9:10 pm
Forum: Deewaan-e-Shayer per Tabsirah
Topic: جبا ر واصف رحیم یار خان کا شعری مجموعہ میری آنکھوں میں کتنا پانی ہے
Replies: 0
Views: 1129

جبا ر واصف رحیم یار خان کا شعری مجموعہ میری آنکھوں میں کتنا پانی ہے


جبا ر واصف رحیم یار خان کا شعری مجموعہ میری آنکھوں میں کتنا پانی ہےReview
Introductory Notes by Syed Anwer Jawaid Hashmi,Free Lancer & Poet Karachi














:clap03:
[/color]
by sajhashmi
Tue Nov 15, 2016 7:19 pm
Forum: Urdu Adabi KhabreN
Topic: ما ہ نامہ فانوس لاھور اکتوبر و نومبر٢٠١٦ء کے شمارے
Replies: 0
Views: 1146

ما ہ نامہ فانوس لاھور اکتوبر و نومبر٢٠١٦ء کے شمارے

محترم و مکرم خا لد علیم صا حب کی عنا یا ت و محبت کا شکریہ بے نہا یت تا خیر سے کیے جا نے کا سبب یہ ہے کہ راقم الحروف کو سابقہ مکتب اردو لغت بورڈ کے ہم کار ہم محلہ ہونے کے باعث ڈاک پہنچا دیا کرتے تھے اب ہم گلشن معمار شہر سے ٥٤ کلو میٹر دور ویرانے کو گلستا ن ا د ب بنا نے پر تلے بیٹھے ہیں نہ کوئی صورت آ...
by sajhashmi
Thu Jul 30, 2015 7:36 am
Forum: Mazaameen
Topic: پروفیسر رضیہ سبحان کا چوتھا شعری مجموعہ "مکا ں لا مکا ں " ک
Replies: 0
Views: 567

پروفیسر رضیہ سبحان کا چوتھا شعری مجموعہ "مکا ں لا مکا ں " ک

پروفیسر رضیہ سبحان کا چوتھا شعری مجموعہ مکا ں لا مکا ں کا تعا ر ف از قلم: -سیّد انور جاوید ہاشمی، اعزازی مدیر سہ ماہی تذ کر ہ کراچی Yesterday at 12:29am · محترمہ رضیہ سبحان قریشی کا پہلا شعری مجموعہ ” سرد آگ“انگریزی نظموں کے منظوم تراجم پر مشتمل تھا جو نصاب میں بھی شامل تھیں اور جن کے مطالعے سے طلب...
by sajhashmi
Thu May 07, 2015 10:21 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: Qit'aat-e-TaareeKh-e-Wafaat-e-Iqbal Mateen - Tanwir Phool
Replies: 2
Views: 332

Re: Qit'aat-e-TaareeKh-e-Wafaat-e-Iqbal Mateen - Tanwir Phool

:bismillah: :salaam2: ا ن للہ و انا الیہ راجعون ط معروف افسانہ نگار اقبال متین کو ہم زمانہ ء طالب علمی سے پڑھتے آرہے ہیں۔ان کے سانحہ ارتحال کا پڑھ کر رنج ہوا۔ ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے سو صبر اپنے لیے بھی اور لواحقین کے لیے بھی اللہ سے دعا کے ذریعے مانگتے اور مرحوم کی مغفرت کاملہ کی دعا کرتے ہ...
by sajhashmi
Mon Oct 20, 2014 1:41 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: فر ز ا نہ خا ن نیناں نوٹنگھم کی غزل
Replies: 2
Views: 867

فر ز ا نہ خا ن نیناں نوٹنگھم کی غزل

:bismillah: :salaam2: گزشتہ دنوں نوٹنگھم برطانیہ میں مقیم پاکستان کی اُردو شاعرہ فرزانہ خان نیناں کراچی آئیں تو ہماری اُن سے ملاقات ہوئی فرزانہ نے نیٹ فورم پر اپنا بلاگ بھی بنایا ہوا ہے اور وہ بیرون ِ پاکستان اردو شعروادب اور فنون لطیفہ کی ترویج و ترقی فرزانہ جب کراچی آئیں تو انھوں نے ملاقات کی خوا...