Search found 500 matches
- Fri Dec 31, 2010 4:00 am
- Forum: Mazahiyah kalaam
- Topic: Shukr Hai Roz Nahanay Ka Mujhay Shoq Nahin !!
- Replies: 4
- Views: 3126
- Thu Dec 30, 2010 1:12 pm
- Forum: Hamd aur Naat e Rasool
- Topic: مقطع عرض ہے (حمدیہ و نعتیہ کلام)۔
- Replies: 4
- Views: 1197
Re: مقطع عرض ہے (حمدیہ و نعتیہ کلام)۔
یہ داغ ہے صحابہ عظام کا مطیع
یہ داغ جانثار ہے آل رسول کا
داغ دہلوی
یہ داغ جانثار ہے آل رسول کا
داغ دہلوی
- Thu Dec 30, 2010 1:06 pm
- Forum: Hamd aur Naat e Rasool
- Topic: مقطع عرض ہے (حمدیہ و نعتیہ کلام)۔
- Replies: 4
- Views: 1197
Re: مقطع عرض ہے (حمدیہ و نعتیہ کلام)۔
آج مظہر سے سر راہ ملاقات ہوئی
آج ہم نے بھی سگ کوئے مدینہ دیکھا
آج ہم نے بھی سگ کوئے مدینہ دیکھا
- Thu Dec 30, 2010 1:00 pm
- Forum: Hamd aur Naat e Rasool
- Topic: مقطع عرض ہے (حمدیہ و نعتیہ کلام)۔
- Replies: 4
- Views: 1197
مقطع عرض ہے (حمدیہ و نعتیہ کلام)۔
اردو بندھن کوئی مذہبی چوپال نہیں ہے۔ یہ اردو زبان کی ترویج کے لئے ہے۔ اور حمد و نعت کا اردو کی ایک صنف کے لحاظ سے اپنا ایک حق ہے۔ سو قارئین سے درخواست ہے ان اشعار کو شاعری کے ہر معیار پر پرکھیں، رائے دیں اور اسی طرح کے حمدیہ و نعتیہ مقطع پیش کر کے اس لڑی کی شان بڑھائیں
لب گریہ کناں اور نظر ...
- Thu Dec 30, 2010 12:57 pm
- Forum: Hamd aur Naat e Rasool
- Topic: Manqabat: Youm e Aashoora
- Replies: 3
- Views: 939
Re: Manqabat: Youm e Aashoora
ما شا اللہ
صدیقہ جی بزم کے اس حصہ میں آپ کا حصہ دیکھ دل خوش ہو گیا۔ ٓ اللہ آپ کو جزا دے۔
صدیقہ جی بزم کے اس حصہ میں آپ کا حصہ دیکھ دل خوش ہو گیا۔ ٓ اللہ آپ کو جزا دے۔
- Thu Dec 30, 2010 12:54 pm
- Forum: Hamd aur Naat e Rasool
- Topic: Manqabat
- Replies: 3
- Views: 755
Re: Manqabat
سبحان اللہ
- Thu Dec 30, 2010 12:53 pm
- Forum: Hamd aur Naat e Rasool
- Topic: Naat: Kaenat ki har shai
- Replies: 1
- Views: 564
Re: Naat: Kaenat ki har shai
اچھی سوچ ہے۔
- Thu Dec 30, 2010 9:06 am
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: غزل - چاہتوں کا گلاب ہو جاؤ
- Replies: 6
- Views: 1032
Re: غزل - چاہتوں کا گلاب ہو جاؤ
wah wah
mujh ko tabeer ki nahi khaahish
meri aankhoN ka khaab ho jao
khoob kahaa hai SaHeb bohat khoob.
mujh ko tabeer ki nahi khaahish
meri aankhoN ka khaab ho jao
khoob kahaa hai SaHeb bohat khoob.
- Wed Nov 17, 2010 7:06 pm
- Forum: Hamd aur Naat e Rasool
- Topic: Mubarak ho khuda k ghar ki mehmani
- Replies: 4
- Views: 1067
Re: Mubarak ho khuda k ghar ki mehmani
سبحان اللہ۔ ما شا اللہ بہت خوب کلام ہے۔
اسی کلام کے توسط سے صاحبِ علم حضرات سے ایک بات پوچھنا چا ہتا ہوں۔ امید ہے کے تشفی کی جائیگی۔
یہ کعبے، ، مدینے، مکے، وغیرہ کیا الفاط ہیں؟ اور ان کی کیا ضرورت ہے؟ ان کی جگہ کعبہ ، مدینہ اور مکہ کیوں استعمال نہیں کیا جا تا؟
خوشہ چیں،
محمد خاور

- Wed Nov 17, 2010 7:00 pm
- Forum: Hamd aur Naat e Rasool
- Topic: Naat-e-Rasool (S.A.W.S.)
- Replies: 7
- Views: 1590
Re: Naat-e-Rasool (S.A.W.S.)
جزاک اللہ
- Thu Nov 11, 2010 1:01 pm
- Forum: Hamd aur Naat e Rasool
- Topic: Durood-o-Salaam
- Replies: 10
- Views: 2260
Re: Durood-o-Salaam
جی بہت بہت شکریہ!
- Sat Nov 06, 2010 11:51 am
- Forum: Hamd aur Naat e Rasool
- Topic: Aik Taaza Naatia Qitaa
- Replies: 4
- Views: 995
Re: Aik Taaza Naatia Qitaa
جیتے رہیئے، لکھتے رہیئے اور خوش رہیئے۔
- Sat Nov 06, 2010 9:32 am
- Forum: Hamd aur Naat e Rasool
- Topic: Durood-o-Salaam
- Replies: 10
- Views: 2260
Re: Durood-o-Salaam
وضاحت کا بہت شکریہ۔
زاخمی دلوں کا مرہم با لکل ٹھیک جملہ ہے۔
مصرعہ مزکورہ میں '' کی'' کے بعد ''جو'' ہے جس کا اشارہ ذات کی طرف جاتا ہے ۔ اور ذات کے لئے ''کی'' ہونا زیادہ بہتر معلوم ہوتا ہے۔
باقی آپ بہتر سمجھتے ہیں۔
والسلام
خاور،

- Sat Nov 06, 2010 9:24 am

- Sat Nov 06, 2010 9:22 am
- Forum: Hamd aur Naat e Rasool
- Topic: Durood-o-Salaam
- Replies: 10
- Views: 2260
Re: Durood-o-Salaam
وضاحت کا بہت شکریہ۔
زاخمی دلوں کا مرہم با لکل ٹھیک جملہ ہے۔
مصرعہ مزکورہ میں '' کی'' کے بعد ''جو'' ہے جس کا اشارہ ذات کی طرف جاتا ہے ۔ اور ذات کے لئے ''کی'' بہتر معلوم ہوتا ہے