جناب انور انصاری کی کراچی آمد پر شعری نشست

Tarhi Moshaairah -ShoAaraa aur Shayeraat kii TabAaazmayi ke liye

Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar

Post Reply
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

جناب انور انصاری کی کراچی آمد پر شعری نشست

Post by sajhashmi »

اردو نیوز کے آرٹ ایڈیٹر جناب انورانصاری جو معروف مصور و خطاط ہونے کے ساتھ ایک معروف شاعر بھی ہیں جدہ سے کراچی آئے ہوئے ہیں
بزم سراج ادب، سعید الظفر صدیقی، انجمن بہار ادب کے مشاعروں میں وہ بطور مہمان خصوصی مدعو کیے گئے۔ان شعری نشستوں میں جناب پروفیسر سحر انصاری استاد شعبہء اردو جامعہ کراچی، پروفیسر شاداب احسانی،پروفیسر جاذب قریشی،،ایڈیٹر اردو لغت بورڈ معروف شاعر لیاقت علی عاصم، میجر عاطف مرزا،مدیر تذکرہ کراچی سیدانورجاویدہاشمی،جنگ کراچی کے اختر سعیدی،نعیم سمیر،محسن اسرار،خالد معین، علی گڑھ اولڈ بوائز پاکستان کے رسالے تہذیب کراچی کے ایڈیٹر انوارعزمی،بزرگ شاعر نصیر کوٹی،آصف رضا رضوی،کوثر نقوی،،سجاد ہاشمی، خالد معین،عارف منصور،رشید خاں رشید،ڈاکٹر نثار احمد اور دیگر شعراء شریک ہوئے
رپورٹ" سہد انورجاویدہاشمی کراچی پاکستان
Attachments
IMG0418A ansari.jpg
IMG0418A ansari.jpg (63.71 KiB) Viewed 951 times
IMG0403A sohail.jpg
IMG0403A sohail.jpg (60.75 KiB) Viewed 951 times
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

Re: جناب انور انصاری کی کراچی آمد پر شعری نشست

Post by sajhashmi »

پہلی تصویر میں جدہ سے آئے ہوئے مہمان شاعر جناب انورانصاری بہار ادب سالانہ یادگاری مشاعرہ بیاد حضرت بہار کوٹی میں بطور مہمان خصوصی اپنا کلام پیش کررہے ہیں نیچے کی تصویر میں معروف شاعر سہیل اختر ہاشمی اپنا کلام نذر سامعین کررہے ہیں عقب میں مہمان اعزازی مدیر ماہنامہ تہذیب کراچی انوار عزمی،نشاط غوری اور عبدالمجید محور ہمہ تن گوش ہیں۔
:-)
Post Reply