Search found 1217 matches

by Muzaffar Ahmad Muzaffar
Sun Mar 13, 2016 6:12 am
Forum: Mazaameen
Topic: نس اور نسیان پھر انسان ابن ربانی کی فارسی کتاب سے ماخوذ
Replies: 0
Views: 438

نس اور نسیان پھر انسان ابن ربانی کی فارسی کتاب سے ماخوذ

نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر  ایک خط جسے پڑھ کر ہر پڑھنے والے کی آنکھ سے آنسو بہہ نکلا ایک لڑکی کا پہلا لو لیٹر اس دن جب گلی میں میں کھڑا تھا تو ایک لڑکا ایک گھر کے باہر باربار چکر لگا رہا تھا۔ میں نے اس سے جا کے پوچھا بھائی کس کی تلاش ہے؟  تو اس نے کہا کسی کی نہیں. بس ایک دوست نے ادھر آنے کا وقت دیا...
by Muzaffar Ahmad Muzaffar
Wed Mar 09, 2016 8:25 pm
Forum: Urdu Adabi KhabreN
Topic: صدر پاکستان کا قابل تحسین اقدام
Replies: 2
Views: 883

صدر پاکستان کا قابل تحسین اقدام

صدرِ پاکستان کا قابل تحسین وقابلِ ستائش اقدام! (شیخ خالد زاہد) آج ان تمام حلقوں کیلئے اتنہائی خوشی کا دن ہے جو اردو زبان کی باقاعدہ قومی زبان تسلیم کروانے کیلئے بر سرِ پیکار ہیں۔۔۔ او آئی سی کہ پانچویں غیر معمولی اجلاس میں جو کہ اندونیشیاء کہ دارلخلافہ جکارتہ میں منعقد ہوا جس میں پاکستان کی نمائندگی...
by Muzaffar Ahmad Muzaffar
Wed Mar 02, 2016 9:38 pm
Forum: Urdu Adabi KhabreN
Topic: ایوارڈ براۓ عزیز بلگا می
Replies: 3
Views: 1070

Re: ایوارڈ براۓ عزیز بلگا می

شکریہ تنویر بھائی اللّه عزیز صاحب کو اور بہت سی ایسی اسناد سے نوازے


واسلام
مظفر
by Muzaffar Ahmad Muzaffar
Mon Feb 29, 2016 11:00 pm
Forum: Urdu Adabi KhabreN
Topic: ہاۓ اظہر عباس ہاشمی بھی چل بسے
Replies: 0
Views: 552

ہاۓ اظہر عباس ہاشمی بھی چل بسے

اظہر عباس ہاشمی چل بسے
by Muzaffar Ahmad Muzaffar
Mon Feb 29, 2016 7:35 pm
Forum: Mazaameen
Topic: میرا جی
Replies: 0
Views: 449

میرا جی

ر عمرو بن حسین بازہر اطہر میراجی کا پیدائشی نام محمد ثنااللہ ثانی ڈار تھا ۔ وہ منشی محمد مہتاب الدین کے گھر 25 مئی 1912 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ انھیں کم سنی سے ہی شاعری کا شوق رہا ابتداء میں ’’ساحری‘‘ تخلص اختیار کیا تھا بعد میں انھیں ایک بنگالی لڑکی سے عشق ہوگیا یعنی وہ میرا سین کے ایک طرفہ عشق می...
by Muzaffar Ahmad Muzaffar
Fri Feb 26, 2016 10:40 pm
Forum: Mazaameen
Topic: قدرت اللّه شہاب
Replies: 0
Views: 413

قدرت اللّه شہاب

نامور ادیب قدرت اللہ شہاب کی سال گرہ ہے قدرت اللہ شہاب 26 فروری 1917ء کو گلگت میں پیدا ہوئے تھے۔ 1941ءمیں گورنمنٹ کالج لاہور سے انگریزی ادبیات میں ایم اے کرنے کے بعد وہ انڈین سول سروس میں شامل ہوئے۔ ابتدا میں انہوں نے بہار، اڑیسہ اور بنگال میں خدمات انجام دیں۔ قیام پاکستان کے بعد وہ متعدد اہم انتظام...
by Muzaffar Ahmad Muzaffar
Sun Feb 21, 2016 5:20 pm
Forum: Urdu Adabi KhabreN
Topic: زبیررضوی کے انتقال پر اظہارتعزیت
Replies: 0
Views: 524

زبیررضوی کے انتقال پر اظہارتعزیت

زبیررضوی کے انتقال پر اظہارتعزیت نئی دہلی 20فروری: یکایک زبیر رضوی کی یہ افسوسناک خبر ملی کہ دلی اردو اکیڈمی کے منعقدہ ایک سمینار میں وہ اپنی صدارتی تقریر کرتے کرتے جاں بحق ہوگئے۔ چھ ،سات ماہ قبل ہی ان کی برین سرجری ہوئی تھی۔ آپریشن کامیاب ہوا تھا، لیکن ڈاکٹروں نے ذہنی تناؤ سے بچنے کی خاص ہدایت کی ت...
by Muzaffar Ahmad Muzaffar
Sun Feb 21, 2016 2:58 pm
Forum: Mazaameen
Topic: ایک چشم دید موت
Replies: 0
Views: 429

ایک چشم دید موت

ایک چشم دید موت سہیل انجم ۰۲ فروری، ہفتے کا دن، دہلی اردو اکادمی کے قمر رئیس سلور جوبلی ہال میں سمینار کے دوسرے دن کی پہلی نشست۔ سمینار کا موضوع ہے ”اردو کے فروغ میں فلم، ریڈیو، ٹیلی ویژن اور ڈرامے کی خدمات“۔ پہلے اجلاس میں تمام مقالے پڑھے جا چکے۔ مجلس صدارت کے ایک رکن ڈاکٹر نعمان خاں اپنی تقریر کر ...
by Muzaffar Ahmad Muzaffar
Fri Feb 19, 2016 6:54 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: کلام سلیم کاوش
Replies: 0
Views: 318

کلام سلیم کاوش

خامشی میں چاہ کے کچهہ سلسلے بڑهتے رہے خامشی پر خامشی کے قہقہے بڑهتے رہے گفتگو اک مسکراہٹ میں سمٹ کر رہ گئی اور پهر ایسے ہوا کہ فاصلے بڑهتے رہے ہم بظاہر آشنا تهے مخلص و ہمراز بهی پهر دلوں کے درمیاں کیوں وسوسے بڑهتے رہے ہم رہے پر عزم لیکن منزلیں پنہاں رہیں ہم فقط چلتے رہے اور راستے بڑهتے رہے عشق ہو یا...
by Muzaffar Ahmad Muzaffar
Tue Feb 09, 2016 4:50 pm
Forum: Urdu Adabi KhabreN
Topic: ہاے ! ندا فاضلی نہ رھے
Replies: 0
Views: 536

ہاے ! ندا فاضلی نہ رھے

میں ندا فاضلی کو اسکول کے زمانے سے دیکهتا آیا ہوں.  ممبئی میں بھنڈی بازار کی سڑک پر دو ہوٹلیں - وزیر ریسٹورنٹ اور جباری ہوٹل - بہت مشہور تهیں. آج سے کم و بیش 60 -65 سال قبل ان دونوں ہوٹلوں کی فٹ پاتھ شام ڈھلے ادیب وشعراء کے ملنے کا مرکز تهی، بالخصوص جباری کی فٹ پاتھ کا کونہ جو پٹهان باڑی کی طرف نکلت...
by Muzaffar Ahmad Muzaffar
Tue Feb 09, 2016 2:34 pm
Forum: Tanz o Mazaah
Topic: عابد سہیل کے خاکے
Replies: 0
Views: 2386

عابد سہیل کے خاکے

۔عابد سہیل کے خاکے راشد اشرف، کراچی۔3 فروری 2016 ---------- انگریز ی ادب میں light essay کے نام سے رائج صنف ادب اردو زبان میں خاکہ کہلاتی ہے۔ شخصی خاکہ........ایک دلچسپ صنف ادب جس میں مصنف لطیف انداز میں اپنی بات کہہ دے۔یہ نہ ہو کہ خاکہ لکھنے بیٹھے اور خاکہ اڑانے پر تان ٹوٹے۔ یہاں کراچی میں ایک ایسا...
by Muzaffar Ahmad Muzaffar
Mon Feb 08, 2016 4:44 pm
Forum: Mazaameen
Topic: "کمال کی باتیں "
Replies: 0
Views: 467

"کمال کی باتیں "

کمال احمد رضوی اور ان کی کتاب ’’کمال کی باتیں‘‘ راشد اشرف   (سرورق اور فہرست منسلک ہے) آپ کو یاد ہوگا کہ ڈیڑھ ماہ قبل سترہ دسمبر 2015 ء کی رات آٹھ بجے لاکھوں پرستاروں کے ہر دل عزیز کمال احمد رضوی المعروف الن کراچی میں واقع اپنی قیام گاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے۔ ہم سے رخصت وہ ہوگیا لیک...